پاکستان کو آگے بڑھانے کیلیے برآمدت سمیت 4اقدامات کرنا ہونگے، مفتاح اسماعیل
04/10/2022

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھنا ہے تو چار اقدامات کرنا ہوں گے جن میں برآمدات کو بڑھانا، زراعت کو بہتر کرنا، بچوں کو تعلیم دینا اور اپنے وسائل میں رہنا سیکھنا شامل ہے۔